Government Free Online Courses Seekhain Or apna Kaarobar Krain


السلام و علیکم
امید ہے آپ سب ٹھیک ہوں گے۔
حکومت پاکستان نے ایک ایسی ویب سائٹ کو لانچ کیا ہے،جس میں آپ کو دس آن لائن فری کورسز کروائے جائیں گے 
وہ بھی گھر بیٹھ کر۔بلکل فری۔

کورس مکمل ہونے کے بعد آپ کو اس کا سرکاری سرٹیفیکیٹ بھی دیا جائے گا۔
اب آپ کو کسی ادارے میں جانے کی ضرورت نہیں
 یہاں سے فری کورسز کریں اور آن لائن پیسے کمانے کا ہنر سیکھیں اور گھر بیٹھ کر پیسے کمائیں۔

رجسٹریشن ابھی جاری ہے، جس کی آخری تاریخ 31 مارچ ہے۔

خود بھی اس کو کریں اور اپنے بہن بھائیوں کو بھی کروائیں۔
اپنے دوستوں سے بھی شئیر کریں تا کہ وہ بھی اس سے مستفید ہو سکیں۔
اس ویڈیو کو دیکھ لیں۔ اس میں رجسٹریشن کا سارا طریقہ بتایا گیا ہے۔

ویڈیو دیکھنے کے لئے پلے کا بٹن دبائیں۔
►►COURSES  List►►

  1. Freelancing
  2. AutoCAD
  3. Graphics Design 
  4. WordPress
  5. QuickBooks
  6. Digital Marketing
  7. [SEO (Search Engine Optimization)
  8. Creative Writing
  9. E-Commerce Management
  10. Digital Literacy
میں اس سے کورسز کر چکا ہوں، اگر آپ کو کوئی مسلہ ہو تو مجھ سے پوچھ لینا۔
اللہ حافظ

Post a Comment

0 Comments