خواب میں دعا کرنا ، خواب میں خط دیکھنا


خواب میں دعا

اگر کوئی شخص خواب میں یہ دیکھے کہ وہ دعا مانگ رہا ہے تو یہ بیداری میں عبادت کرنے یا خاص نماز پڑھنے کی طرف اشارہ ہے ۔اور اپنے مقصد کو حاصل کرنے یا بیٹا نصیب ہو نے کی بھی بشارت ہے۔


خواب میں خط دیکھنا

اگر کوئی شخص خواب میں یہ دیکھے کہ اس نے کھلا ہوا خط دیکھا ہے تو یہ اس بات کی دلیل ہے کہ وہ کوئی ایسی بات سنے گا جو سب پر ظاہر ہو گی ۔ اور یہ دیکھے کہ خط بند ہے تو کوئی چھپی ہوئی بات سنے گا ۔

Post a Comment

0 Comments