صحیح بخاری حدیث نمبر 35


Narrated By Abu Huraira : Allah's Apostle said, "Whoever establishes the prayers on the night of Qadr out of sincere faith and hoping to attain Allah's rewards (not to show off) then all his past sins will be forgiven."
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جو شخص لیلۃ القدر کی عبادت ایمان اور ثواب کی نیت سے کرےاس کے گزشتہ سارے گناہ معاف کر دیے جائیں گے۔

Post a Comment

0 Comments