ذہن لڑاؤ۔۔ 2021 کی نئی پہیلیاں جواب کے ساتھ - بوجھو تو جانیں - urdu riddles

ذہن لڑاؤ۔۔ 12 پہیلیاں جواب کے ساتھ - بوجھو تو جانیں - urdu riddles

ذہن لڑاؤ۔۔ 12 پہیلیاں جواب کے ساتھ - بوجھو تو جانیں - urdu riddles


نمبر:1


ایک لڑکی قبرستان میں  کھڑی ایک قبر پر بہت رو رھی تھی. کسی نے پوچھا: تم اتنا کیوں رو رہی ھو؟ یہ  کس کی  قبر ھے؟
لڑکی نے جواب دیا: یہ قبر میرے باپ کی ھے، اس میں دفن میرا بیٹا ھے اور اگر یہ زندہ ھوتا تو میرا شوہر ھوتا.
بتائیے قبر میں کون دفن ھے .. 


نمبر:2


دائیں بائیں چکر کھائے تب کو ئی سر پر اسے بٹھائے


الف: پگڑی ، صافہ
ب: ٹوکری


نمبر:3


Mein hawa sey bhi halka hoon mager lakhon log mil kar bhi mujhe nahi utha saktay batyen main kiya hoon?


A: Paper
B: Bubble 


نمبر:4


کھاتا ہے نہ پیتا ہے باتیں کر کے جیتا


الف: ٹیلیویژن
ب: ریڈیو 

نمبر:5


پاؤں نہیں پھر بھی رواں ہے کبھی یہاں کبھی وہاں ہے

الف: دھوپ 
ب: اندھیرا


نمبر:6


غور کرو اور دیکھو بھالو چاہے پی لو چاہے کھالو

الف: غصہ 
ب: فالودہ

نمبر:7


جوں جوں آگے قدم بڑھائے کھوج نشان بھی مٹتا جائے

الف: کشتی 
ب: گاڑی


نمبر:8


تول میں پوری لے کر آئے گھر تک لاتے ہی گھٹ جائے

الف: برف 
ب: سبزی


نمبر:9


گھوم گھوم کر گیت سنائیں ایک ہی قصہ کہتا جائے

الف: ٹیلی فون 
ب: گراموفون ریکارڈ


نمبر:10


سورج کے جانے پر تین سورج کے آنے پر دو صدیوں سے ہوتا آیا ہے اور قیامت تک بھی ہو

الف: پانچ نمازیں
ب: تیس روزے


نمبر:11


اک شے جب بھی ہاتھ میں آئے پانی پی پی گھلتی جائے

الف: نمک
ب: صابن کی ٹکیا 

نمبر:12

عجب دیکھی اک نار پانی سے جو رکھے عار


الف: آگ 
ب: حقہ

جوابات

نمبر:1
جواب:
لڑکی کے باپ کیلئے قبر کهودی گئی لیکن کسی وجہ سے اس قبر میں دفن لڑکی کا منگیتر هوا لڑکی کا منگیتر کیونکہ فوت هوگیا تو لڑکی کی شادی منگیتر کے باپ سے هو گئی تو جو پہلے منگیتر تها اب بیٹا هو گیا اگر زنده هوتا تو لڑکی کا شوهر هوتا۔

نمبر:2
الف: پگڑی ، صافہ

نمبر:3
B: Bubble 
نمبر:4
ب: ریڈیو 
نمبر:5
الف: دھوپ 
نمبر:6
الف: غصہ 
نمبر:7
الف: کشتی 
نمبر:8
الف: برف 
نمبر:9
الف: ٹیلی فون 
نمبر:10
الف: پانچ نمازیں
نمبر:11
ب: صابن کی ٹکیا
نمبر:12
الف: آگ 

Post a Comment

1 Comments