دس مہکتے الفاظ



01 سفرکا مزه لینا هو توساتھ میں سامان کم رکھیں.زندگی کا مزه لینا هو تودل کے ارمان کم رکھیں.
════════════
02 مٹی کی پکڑ بہت مضبوط هوتی هے.سنگ مرمر پر تو پاؤں هی پھسلا کرتے هیں.
════════════
03 زندگی کو اتنا سیریس مت لو
دنیا سے زنده کوئی بھی نہیں گیا.
════════════
04 جن کے پاس سِکّے تھےوه مزے سے بارش میں بھیگتےرهے.جن کے پاس نوٹ تھےوه چھت تلاش کرتے ره گئے.
════════════
05 پیسه انسان کو اوپر لیجا سکتا هےلیکن انسان پیسے کو کبھی اوپر لے کر نہیں جا سکتا.
════════════
06 کمائی چھوٹی یا بڑی هو سکتی هےلیکن روٹی کا سائز هر گھر میں ایک جیسا هی هوتا هے.
════════════
07 انسان کی چاهت هے کہ اڑنے کو پر ملےاور پرندے کی چاهت هے رہنے کو گھر ملے.
════════════
08 چھوٹی چھوٹی باتیں دل میں رکھنےسے بڑے بڑے رشتے کمزور هو جاتے هیں.
════════════
09 پیٹھ پیچھے آپکی بات چلے تو گبھرانا مت کیونکہ بات انھیں کی هوتی هے جن میں کوئی بات هوتی هے..
════════════
10 ‏اگر کوئی مجبور مصیبت زدہ یا پریشان حال آپ کے پاس امید لے کر آئے تو آزمائش صرف اُس کی ہی نہیں آپ کی بھی ہے.
════════════

Post a Comment

0 Comments