خواب میں انجیر دیکھنا


خواب میں انجیر دیکھنا
خواب میں انجیر کا کھانا اگرچہ اس کا موسم ہو یا نہ ہو برا ہے.اور اگر دیکھے کہ انجیر کھائی ہے یا جمع کی ہے تو اسکو کسی نے دی ہے تو دلیل ہے کہ غم و اندوہ پائے گا اور ممکن ہے کہ ایسا کام کرے گا کہ جس سے پشیمانی اٹھائے گا۔
کہ خواب میں زرد انجیردیکھنا اور کھانا بیماری کی دلیل ہے اور سیاہ انجیر غم اور اندوہ ہے اور سبزانجیر کھانا جس کامزہ شیریں ہو ، نقصان نہیں دیتا ہے۔

Post a Comment

1 Comments

  1. یہ نجومی بابا انتہائی بے وقوف آدمی ہے

    ReplyDelete