مزاحیہ چٹکلے2021 - مزیدار لطیفے - latest 2021 funny jokes

مزاحیہ چٹکلے - مزیدار لطیفے - latest urdu funny jokes

مزاحیہ چٹکلے - مزیدار لطیفے - latest urdu funny jokes

چھٹی پر آیا ہوا فوجی آدھی رات کو گھر آیا اور دروازہ کھٹکھٹایا ۔
بیوی ۔۔ دروازہ نہیں کھولونگی، اتنی رات کو جہاں سے آرہے ہو وہیں چلے جاؤ ۔۔😁
فوجی ۔ دروازہ کھولو نہیں تو نالے میں کود کر اپنی جان دے دونگا 😁
بیوی ۔۔ مجھے کوئی پرواہ نہیں تمہیں جو کرنا ہے وہ کرو ۔۔😁
اس کے بعد فوجی دروازے کے پاس کے اندھیرے حصے میں جاکر کھڑا ہو گیا، اور دو منٹ انتظار کیا، پھر ایک بڑا سا پتھر اٹھایا 😁😜اور نالے کے پانی میں پھینک دیا چھپاک 😜😁
بیوی نے سنا تو فوراً دروازہ کھولا اور نالے کی طرف دوڑی😜😁
اندھیرے میں کھڑافوجی دروازے کی طرف بھاگا اور گھر کے اندر بھاگا اور اندر سے دروازہ بند کر لیا😜😁
بیوی ۔۔ دروازہ کھولو، نہیں تو میں چلا چلا کر سارے محلے کو جگادونگی😜
فوجی۔ خوب چلاؤ، جب تک سارے پڑوسی جمع نہ ہو جائیں،  پھر میں انکے سامنے تم سے پوچھونگا کہ آدھی رات کو کہاں سے آرہی ہے ۔
۔😁😁😜😜

.........................................................

ایک آدمی نے دوسری شادی کا ارادہ کیا اور نکاح جمعہ کے دن مقرر پایا۔

خبر کسی طرح پہلی بیوی تک پہنچ گئی۔

جمعرات کو شوہر گھر آیا اور اپنا کچھ سامان اور کپڑے تیار کیے ۔
اپنی بیوی کے ساتھ کھانا کھایا اور سو گیا۔

اگلے دن جاگا تو تیار ہو کر باہر نکلنے لگا تو بیوی نے پوچھا کہاں جا رہے ہیں؟  

شوہر بولا جمعہ کی نماز پڑھنے۔

بیوی بولی آرام سے سو جائیں آج پیر کا دن ہے۔
ابھی نیند کی گولیوں سے تین دن بعد جاگ آئی ہے۔

اگر دوبارہ شادی کا ارادہ کیا تو قیامت کے دن ہی جاگ آئے گی۔


.........................................................

لڑکی : کیا کرتے ہو؟
لڑکا :C.A
لڑکی : Wow? ?
Chartered Accountant
لڑکا : ارے نہیں پگلی۔
Complete Aaram

.........................................................

ایک انجینئر کو نوکری نہ ملی تو اس نے کلی
ایک انجینئر کو نوکری نہ ملی تو اس نے کلینک کھولا اور باہر لکھا 300 میں علاج کریں علاج نہ ہوا تو 1000 واپس۔
ایک آدمی نے سوچا کہ 1000 کمانے کا اچھا موقع ہے، وہ کلینک آیا اور کہا مجھے کسی بھی چیز کا ذائقہ نہیں آتا۔
ڈاکٹر: بکس 22 سے دوا نکالو اور اسکو 3 قطرے پلاؤ، نرس نے پلا دیئے۔
مریض: یہ کیا، یہ تو پٹرول ہے۔
ڈاکٹر: مبارک ہو، آپ کو ذائقہ محسوس ہوگیا لاؤ 300 روپے۔
مریض کو غصہ آیا کچھ دن بعد وہ پھر گیا کہ اب ڈاکٹر سے پُرانے پیسے بھی واپس لینے ہے۔
مریض: ڈاکٹر صاحب میری یاداشت کام نہیں کرتی۔
ڈاکٹر: بکس 22 سے دوا نکالو اور اسکو 3 قطرے پلاؤ۔
مریض: لیکن وہ دوا تو زبان کے ذائقے کے لئے ہے۔
ڈاکٹر: مبارک ہو، آپ کی یاداشت بھی واپس آگئی لاؤ 300 روپے۔

.........................................................



مزید پڑھیں۔۔۔

Post a Comment

0 Comments