خواب میں سورۃالغاشیہ پڑھنا


خواب میں سورۃالغاشیہ پڑھنا
اگرکوئی شخص خواب میں سورۃالغاشیہ پڑھتا ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ قیامت کے خوف سے ڈرے گا, اور توبہ کرے گا, اور اس کی دہشت سے امن و امان میں رہے گا. حق تعالیٰ کی رضا میں ثابت قدم ہو گا, اس کی عزت اور مرتبہ بلند ہو گا ۔

Post a Comment

0 Comments