بوجھو تو جانیں؟



سبز چپاتی اوپر دال 
سالن ساتھ سفید اور لال 
اُس پر دیکھو اور کمال 
کھاؤسبز اور اُگلو لال


الف: روٹی

ب: پان

۔۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
جواب:----- پان



Post a Comment

0 Comments