آج کی بات

آج کی اچھی بات
خوش نصیب ا نسان وہ ہے،
جو اپنے نصیب پر خوش رہے!

اگراللہ نے وہ لے لیا جسے۔۔
کھونے کا تم تصور بھی نہیں کر سکتے تھے تو
یقیناوہ کچھ ایسا بھی دے گا جسے۔۔
پانے کا تم نے سوچا بھی نہ ہوگا۔

Post a Comment

0 Comments