آج کی حدیث


۔
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشاد کا مفہوم:

 جو شخص رمضان کے روزے رکھے
پھر اس کے بعد شوال کے چھ روزے رکھے تو گویا اس نے زمانہ بھر کے (مسلسل) روزے رکھے ۔

مشکوٰۃ:2047

سبحان الله وبحمدہ
سبحان الله العظیم
اکٹھے چھ روزے رکھنا لازمی نہیں

Post a Comment

0 Comments